اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ میٹ


اجزاء: گوشت ایک کلو تیل چار چمچے نمک سیاہ مرچ حسب ضرورت لیموں کے ٹکڑے حسب ضرورت باریک پارسلے تھوڑے سے ترکیب: گوشت پر تیل اور سیاہ مرچیں ملیں ۔ اورپندرہ منٹ تک روسٹ کریں اورپھر چولہے سے اتار کر حسب ضرورت نمک لگائیں ۔ اور آئسٹر مچھلیاں گوشت پر رکھ دیں۔ پانچ سے دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں حتی کہ آئسٹر کی رطوبت گاڑھی ہو جائے۔ پھر ان پر باریک کتری ہوئی پارسلے اور لیمن کے ٹکڑے ڈالیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ