اُردو پوائنٹ پکوان

ران گوشت


اجزا: ران کا گوشت 1کلو گرام پیاز 6عدد تیل 4چمچے سویا ساس 2 چمچے کارن فلور چمچے لہسن 1 گٹھی کالی مرچ حسب منشاء ترکیب: گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے اس پر کارن فلور، چلی ساس اور سویا سوس لگائیں۔ تین چار گھنٹے کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے گوشت اورلہسن ڈالیں۔ چار منٹ کے بعد پیاز ڈال دیں۔ چند منٹ بعد چولحے سے اتار کر نوش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ