اُردو پوائنٹ پکوان

کوئیک فرائیڈ بیف مشروم کے ساتھ


اشیاء: بیف کے پاچے 1 کلو چینی 3ٹی اسپون کارن فلور 6ٹی اسپون تیل 6ٹیبل سپون سویا سوس 5 ٹیبل سپون یخنی 8ٹیبل سپون بڑی کھنیں 12عدد کالم 8 ٹکڑوں میں خشک کھنیں 8عدد ترکیب: گوشت کے ڈیڑھ انچ لمبے اور ڈیڑھ انچ چوڑے پارچے کاٹ لیں۔ ان پر کارن فلور، چینی ،کالی مرچ اور سویا ساس چھڑ کیں۔ اور مل مل کر گوشت میں رچائیں ۔تیل بڑے فرائی پین میں گرم کریں۔ بیف شامل کردیں۔ اورتیز آنچ پر ایک منٹ فرائی کریں۔ تمام چٹ پٹے مصالہے دوسرے اجزا کے ساتھ اس میں شامل کر دیں اور تیز آگ پر ہلا ہلا کر فرائی کرتے رہیں۔جلدی ڈش تیار ہو جائے گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ