اُردو پوائنٹ پکوان

پشاوری مٹن فرائی


کڑاہی میں تیل گرم کرکے ا س میں ابلا ہوا گوشت ‘لہسن ادرک پیسٹ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں ۔
اس کے بعد اس میں کٹی لال مرچ ‘ثابت سفید زیرہ ‘سفید مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر پکائیں ۔
جب دہی کا پانی خشک ہوجائے اور تیل اوپر آجائے تو اس میں ہری مرچیں اور لیموں کا رس شامل کرکے 5منٹ تک ڈھکن ڈھک کر دم پر رکھ دیں ۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر ہر ے دھنیے اور لیموں سلائس سے گارنش کریں اور گرم گرم سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ