اُردو پوائنٹ پکوان

پانچ خوشبوؤں والا دم نچت


اشیاء: بیف 500 گرام پیپر کارن 5 گرام دارچینی 10گرام چینی پیاز 5گرام وائٹ شوگر 50گرام فائیوسپائس پاؤڈر 5گرام سونف 5گرام ادرک 10گرام سوئی ساس 150 گرام ترکیب: گوشت تین سنٹی میٹر کیوب میں کاٹیں پیاز لمبے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ پیپر کارن اور سونف کو چیز کلاتھ میں لپیٹ لیں۔ گوشت کو فرائی پین میں اتنا سٹر فرائی کریں کہ بادامی رنگ ہو جائے ۔ کسی بھاری برتن میں ایک لیٹر پانی پیپر کارن اور سونف والی تھیلی سوئی ساس ،دار چینی، سفید چینی، پیاز اور ادرک ڈال کر جوش دیں اور گوشت شامل کر دیں۔ تین گھنٹے کھلے برتن میں مدھم آگ پکائیں ۔ گوشت پک جائے اور پانی ختم ہو جائے تو اتار لیں۔ڈش تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ