اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن جنجر (بکرے کا گوشت اور ادرک)


گھی میں پیاز ہلکا سرخ کرلیں
پھر گوشت ڈال کر تھوڑا بھونیں
اب دہی میں نمک، مرچ، سیاہ مرچ اور پسا ہوا ادرک ڈال کر گوشت میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں
جب گوشت گل جائے اور دہی کا پانی خشک ہوجائے تو کٹا ہوا ادرک ڈال دیں
سالن سے گھی الگ ہونا شروع ہو جائے سالن تیار ہے
یہ سالن روغنی نان یا تنور کی گرم روٹی کے ساتھ کھانے میں بڑا خوش ذائقہ ہوتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ