اُردو پوائنٹ پکوان

مٹر بیف


اجزاء: جمے ہوئے مٹر ایک چھوٹا پیکٹ گائے کا گوشت ڈیڑھ کلو (پارچوں میں ) چینی 2ٹی اسپون کارن فلور 2 ٹی اسپون نمک ٹی اسپون ئیخنی 2ٹیبل اسپون سویا ساس 2 ٹیبل اسپون کالی مرچیں حسب ضرورت ترکیب: مٹروں کو پگھلا ئیں ۔ بیف کے پارچے بنائیں اور اس کے اوپر کارن فلور، چینی ،کالی مرچیں اور سویا سوس چھڑ کیں اور گوشت میں اچھی طرح رچائیں۔ بڑے فرائی پین میں تیل گرم کریں اور اس میں گو شت دو منٹ فرائی کریں۔ پھر مٹر ڈال دیں اور انکے ساتھ ہی باقی سب اجزاء ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔ کچھ منٹ یہ عمل جاری رکھیں۔ڈش تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ