اُردو پوائنٹ پکوان

مغلئی چانپ


اشیاء: چانپ آدھاکلو آلو دوعدد ادرک دو انچ کا ٹکڑا لہسن آدھی پوتھی ہلدی آدھا چمچہ سرخ مرچ حسب ذائقہ نمک حسب ذائقہ سرکہ دو چمچے پیاز دو عدد گھی سو گرام ترکیب: سب مسالے پیس لیں اور دو گھنٹے کے لئے چانپوں میں ملا کر چھوڑیں ْ۔ اس سے پہلے تھوڑا سا پانی ڈال کر چانپوں کو گلالیں ۔ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر چانپ کر بھونیں جب سرخ ہو جائے تو اتار لیں ۔پھر آلو گول گول کاٹ کر گھی میں تلیں۔ پیاز بھی گھی میں سرخ کر لیں پھر تینوں کوملا دیں اور دم دے لیں ۔ ٹماٹر ساس کے ساتھ
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ