اُردو پوائنٹ پکوان

مرچ اور اچار کا سالن


پیاز کو گھی میں ہلکا تل کر گوشت بھون لیں
نمک، لال مرچ ادرک لہسن بھی ڈال دیں
پھر پانی ڈال کر گوشت گلا لیں۔ ہری مرچوں کے بیج نکال کر سونف کلونجی میتھرے اندر بھر یں گوشت کو بھون کر ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
ساتھ ہری مرچیں ڈال کر دم دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ