اُردو پوائنٹ پکوان

مدراسی گوشت


کچری پیس کر گوشت پر لگا کر کانٹے سے نشان لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھر گوشت پر نمک کالی مرچ لگا دیں
دہی میں دو گھنٹے پڑا رہنے دیں
اس کے بعد ادرک ڈال کر دہی اور تیل میں مدھم آنچ پر پکائیں گلنے پر بھون لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ