اُردو پوائنٹ پکوان

لکھنوی تکے


اجزاء: بکرے کا گوشت ایک کلو لیموں کا عرق پیالی پسی ہوئی رائی ایک چمچہ کچا پپیتا ایک چمچہ نمک حسب ذائقہ کالی مرچ ایک چمچہ تیل آدھی پیالی ترکیب: گوشت کے ایک ڈیڑھ انچ کے ٹکڑے کر لیں۔ تمام مصالحہ اس میں ڈال کر چھ سات گھنٹے رکھ دیں پھر سیخوں میں لگا کر کوئلوں پر سینکتے جائیں اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ