اُردو پوائنٹ پکوان

لگن بوٹی


گھی گرم کر کے اس میں پیاز ثابت گرم مصالحہ اور کباب چینی ڈال کر فرائی کر لیں
پھر اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں
پھر اس میں خشخاش اور ہرا مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
ہلکا سا ہرا دھنیا لگ کر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ