اُردو پوائنٹ پکوان

کوہاٹی گوشت


سوس پین میں تیل گرم کریں
اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
گولڈن براؤن ہونے پر اس میں لہسن، ادرک، کُٹی ہوئی لال مرچیں، ٹماٹر، نمک اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر 15 منٹ تک پکائیں
اس میں گوشت شامل کر کے درمیانی آنچ پر 30 منٹ تک مزید پکائیں
چولہے سے اُتار کر سرونگ پلیٹ میں رکھیں
سلاد اور چپس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ