اُردو پوائنٹ پکوان

خوش ذائقہ کرم کلا


اشیاء: کرم کلا ایک عدد پیاز دو عدد کالا زیتون تین دانے قیمہ ایک پاؤ پنیر آدھا کپ گھی آدھا کپ ترکیب: کرم کلا درمیان سے کاٹ لیں۔ قیمہ، پیاز اور نمک مرچ گھی میں بھونیں ٹماٹر ڈال کر بھونیں مصالحہ تیار ہو جائے تو کرم کلے میں بھر دیں۔ پنیر کدوکش کر کے اوپر رکھ دیں۔ کرم کلا ہیٹ پروف ڈش میں رکھ کر اوون میں رکھ دیں۔ تیار ہو جائے تو زیتون کے دانے چھڑک کر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ