اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹا گوشت


سفید زیرہ اور دھنیا توے پر ہلکا سا بھون کر پیس لیں
املی کو بھگو کر اسکا پانی نکال لیں
گوشت میں پیاز، لہسن، ادرک ، مسٹرڈ، نمک اور مرچ املی کے پانی میں پیس کر 1 گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
تیل میں کری پتے، زیرہ اور میتھی دانہ ڈال کر تل لیں
آنچ درمیانہ رکھیں
مصالحہ لگا گوشت تیل میں ڈال کر بھون لیں
گوشت اپنے پانی میں ہی گل جائے گا ورنہ تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلا لیں
گوشت گل جائے تو سبز دھنیا کتر کر سجاوٹ کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ