اُردو پوائنٹ پکوان

کھڑے مصالحے کا گوشت


گھی گرم کر کے گوشت بھون لیں
تمام چیزیں ڈال دیں
لال مرچ توڑ کر ڈالیں
ہلکی آنچ پر ڈھک کر دیر تک پکائیں
خیال رکھیں کہ جلے نہیں
پانی کی ضرورت پڑے تو تھوڑا سا ڈالیں
گوشت گلنے پر اتار لیں
گھی گوشت میں الگ نظر آئے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ