اُردو پوائنٹ پکوان

کٹا کٹ


اجزاء: بکرے کے گردے، کلیجی اور مغز کلو پیاز کلو نمک ایک چائے کا چمچہ ٹماٹر(کٹاہوا) دو عدد ہری مرچ دو عدد ادرک (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ تیل تین کھانے کے چمچے لہسن(کٹا ہوا) ایک چائے کا چمچہ نمک،مرچ حسب ضرورت ترکیب؛ پیازکو چوکور کاٹ لیں اور ہلکی براؤن کر لیں اب گردے، کلیجی، اورمغز کو باریک کاٹ لیں اور بھونیں، بھونتے ہوئے ادرک، لہسن، ٹماٹر بھی ڈالیں اور تمام مصالحے ڈالیں اورکٹ کٹ کرتے جائیں تیار ہونے پر ہری مرچ اور دھنیا ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ