اُردو پوائنٹ پکوان

کلیجی کا قورمہ


اشیاء: کلیجی ایک عدد ثابت ہلدی چائے کا چمچ دھنیا ایک چائے کا چمچ دہی 100گرام پیاز تین عدد نمک مرچ حسب پسند دھنیا ایک چمچ سوکھی میتھی دو چمچ گھی آدھا کپ ترکیب: پیاز کاٹ کر گھی میں سرخ کر لیں۔ تمام مصالحہ ڈال کر اس قدر بھونیں کہ خوشبو آنے لگے۔ میتھی بھی ڈال دیں۔ پیاز گھل جائے تو ہلکی آنچ پر کلیجی ڈال کر ڈھک دیں۔ کلیجی گل جائے اور نرم پڑجائے تو اتار لیں اپنے پانی میں ہی گل جائے تو بہتر ہے ورنہ ایک پیالی پانی ڈال دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ