اُردو پوائنٹ پکوان

ہری مرچ اورگوشت


اجزاء: گوشت ایک کلو گرام ہری بڑی مرچیں 8 عدد لہسن ایک گھٹی پیاز ایک گٹھی لونگ 2عدد تیل 4چمچے مکئی کاآٹا 4 چمچے دویا سوس ایک چمچ ہر اپیاز ایک عدد گوشت کی یخنی ایک کپ نمک دھنیا کتراہوا حسب ضرورت ترکیب: تیل کو کڑاہی میں اچھی طرح گرم کر کے لونگ نمک مرچوں کے ساتھ گوشت ڈال کر براؤن کریں گوشت براؤن ہو جائے تو ہرا پیاز, لہسن ,دوسرا پیاز اور ہرا دھنیا ملا دیں ۔ دس بارہ منٹ بعد مکئی کے آٹے میں سویا سوس اور تھوڑا سا پانی ڈال کر آمیزے بنا کر کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آمیزے کو پکا کر گاڑھا کریں۔ اس کے بعد یخنی ملا کر تھوڑی دیر کے لئے دم پر رکھیں ۔ لذیذ ڈش تیار ہو جائے گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ