اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت شلجم


اجزا: گوشت ایک کلو شلجم آدھا کلو تیل تین چمچ گن پاؤڈر ایک کپ نمک مرچ حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کے درمیانے سائز کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اورکڑاہی میں پانی ڈال کر ابالیں۔پانی سے گوشت نکال کر دوسری کڑاہی میں تیل گرم کرکے پکائیں ۔ گوشت براؤن ہو جائے تو اس میں شلجم، نمک مرچ ،سوس ڈال کر بھون لیں۔مہمانوں کی خدمت میں گرم گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ