اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت پیاز


اجزا: گوشت 300گرام پیاز 3عدد چینی ایک چمچہ تیل 4چمچے کارن فلور آدھا چمچہ چکن سٹاک 2 چمچے سویا سوس 2چمچے ترکیب: گوشت ایک ایک انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں۔ پیاز باریک کتر لیں۔ فلور اور چکن سٹاک کے آمیزے میں تمام مصالحے ملا دیں۔ ان میں گوشت کے ٹکڑے ملا دیں۔ تین گھنٹے کے بعد کڑاہی میں تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کر کے پیاز ڈال دیں۔تین منٹ بعد گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کر کے پیاز ڈال دیں۔ تین منٹ بعد گوشت ڈال کر اچھی طرح بھرن لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ