اُردو پوائنٹ پکوان

گوشت اور مغز


اجزاء: گوشت آدھا کلو مغز آدھاکلو پیاز 2گٹھی چینی 1چمچہ گن پاؤڈر ساس 3چمچے سویا ساس 3چمچے آئل 3چمچے مکھن 2چمچے کترا ہوا دھنیا, نمک, مرچ حسب ضرورت ترکیب: مغز کو پانچ چھ منٹ تک نیم جوش پانی میں ڈنو دیں۔ سویا سوس، مرچیں،چینی ،گوشت ملا دیں۔ تیل کو کڑاہی میں گرم کر کے پیاز ہلکی آنچ پر تلیں ۔ اور اس میں گوشت ڈالیں۔ چند منٹ بعد چولحے سے اتار لیں۔کڑاہی میں آئل مکھن اورپاؤڈر ڈالیں اورہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ اورپھر مغز اس میں شامل کر دیں۔ چھ سات منٹ بعد مغز نکال کر گوشت اورپیاز ہلکی آنچ پر رکھیں۔پھر ڈش میں نکال کر سلاد اوپر چھڑ ک دیں۔لذیذ ترین ڈش تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ