اُردو پوائنٹ پکوان

فرائی پسندے


اجزاء: پسندے کلو میٹھا سوڈا چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ سرکہ آدھا کپ کالی مرچ(پسی ہوئی) چائے کا چمچ لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ تیل حسب ذائقہ مرچ حسب ذائقہ میٹھی چٹنی(کسی قسم کی) حسب ضرورت ترکیب: گوشت کو کسی تیز چاقو سے اچھی طرح گود لیں۔ اس میں نمک، میٹھا سوڈا، پسی ہوئی کالی مرچ اچھی طرح لگا دیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھا رہنے دیں اس کے بعد گھی کو فرائی پین یا توے پر ڈالیں اس میں پسندوں کو تل لیں،مزیدار فرائی پسندے تیار ہیں ۔ کیچپ یا میٹھی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ