اُردو پوائنٹ پکوان

دم کیا ہوا بھیڑ کا گوشت


اجزا: گوشت چوکور ٹکڑوں میں آدھا کلو گاجر ٹکڑوں میں ایک عدد پیاز کٹا ہوا ایک عدد سونف ایک چٹکی دار چینی ایک ٹکڑا ادرک 2یا3ٹکڑا لہسن پسا ہوا 4 جوئے تیل تین کھانے کے چمچے سرکہ ایک کھانے کا چمچ چینی کھانے کے چمچ بلیک سویا سوس 2 کھانے کے چمچ سویا ساس ہلکا کھانے چمچ ترکیب: گوشت کے ٹکڑے نمک کے پانی میں ابال لیں۔ گل جانے پر پلیٹ میں نکالیں۔یاد رکھیں کہ یہ پانی نہ پھینکیں پھر تیل گرم کر کے کڑاہی میں لہسن اور ادرک بھونیں ۔پھر گوشت ڈال کر بھونیں ۔ کچھ دیر بعد یخنی گاجر اورپیاز ڈال کر چولہے پرہلکی آنچ پر دم دیں۔ تھوڑی دیر بعد ڈش تیارہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ