اُردو پوائنٹ پکوان

دیگی بالٹی گوشت


ثابت دھنیا اور ثابت زیرہ دونوں کو توے پر بھون لیں
ایک دیگچی میں کوکنگ آئل گرم کر یں اور اس میں ادرک ولہسن اور گوشت ڈال کر پکائیں
نمک اور کالی مرچ ڈال کر بھونیں
دس سے پندرہ منٹ بعد ایک کپ پانی شامل کر کے گوشت گلنے کے لئے ڈھانپ کر پکنے دیں
جب گوشت آدھا گل جائے تو ٹماٹر ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
جب گوشت گل جائے تو ثابت ہری مرچ، ثابت دھنیا اور زیرہ ڈال کر بھون لیں
پھر ہرا دھنیا شامل کر دیں
دیگچی بالٹی گوشت تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ