اُردو پوائنٹ پکوان

بہاری بوٹی


گوشت کے ٹکڑوں میں تمام مصالحے لگا کر تین سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھر اس کو کڑاہی میں ڈال کر بھون لیں
جب پانی خشک ہو جائے تو ایک چوتھائی کپ تیل ڈال کر بھونیں
پیاز کے لچھوں، ہری چٹنی اور پراٹھوں کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ