اُردو پوائنٹ پکوان

بھنی ہوئی کلیجی


اجزاء: کلیجی ایک پاؤ سرکہ ایک کھانے کا چمچہ تیل حسب ضرورت نمک، مرچ حسب ضرورت ترکیب: کلیجی کی چھوٹی بوٹیاں کر کے اس میں نمک،مرچ اور سرکہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد توے پر تھوڑا سا تیل ڈال کر بھون لیں۔ کلیجی تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ