اُردو پوائنٹ پکوان

آب گوشت


ایک دیگچی میں آئل گرم کریں
پیاز ڈالیں اور جب گولدن براؤن ہو جائے تو ٹماٹر، کالی مرچ، ہلدی اور مسور کی دال ڈالیں
دس منٹ تک پکائیں ہلکی آگ پر اور جب آئل الگ ہو جائے تو گوشت کو گریوی میں سے نکال کر تھوڑے سے آئل میں فرائی کر لیں
نان کے ٹکڑوں کو گریوں میں کچھ دیر تک بھگو دیں
ایک ڈش میں نان گریوں کے ساتھ ڈالیں
پھر اوپر سے فرائی کیا ہوا گوشت اورپھر دہی کو تھوڑا نمک مکس کر کے پھینٹ کر ڈالیں اور ہرا دھنیا بھی چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ