اُردو پوائنٹ پکوان

یمی بے بی پزا


میدے میں خمیر، نمک، دودھ کا پاؤڈر، چینی، مکھن اور انڈا مکس کر دیں اور گرم پانی سے آٹا گوندھ لیں
ڈھک کر کے 1 گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں اب منی پڑا بنا کر پزا ٹرے میں رکھیں
اس پر کیچپ لگائیں
مرغی کا گوشت اور چیز چھڑکیں اور 180Cپر15-20 منٹ بیک کریں
کیچپ کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ