اُردو پوائنٹ پکوان

پھل شہد کی چٹنی کے ساتھ


اشیاء: دہی 1کپ شہد 3کھانے کے چمچ مختلف اقسام کے تازہ سیب ،کیلے ،سنگترے ، سٹرابری ،انگور ،ناشپاتی وغیرہ ترکیب: 1۔ایک پیالے میں دہی ڈال کر خوب پھینٹیں ۔ اب اس میں شہد ڈال کر ہلکا سا چمچ چلائیں یہاں تک کہ دہی کی سطح پر سفید اور سنہری لہریں بن جائیں ۔ 2۔پھلوں کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اگر سخت گٹھلیاں اور بیج ہوں تو نکال دیں ۔ 3۔پھلوں کو چوڑی ڈش یا پلیٹ میں ترتیب دے کر تھوڑی دیر کیلئے ٹھنڈا کر لیں ۔ پھر درمیان میں دہی کی چٹنی رکھ کرپیش کریں ۔ غذائیت: توانائی 161کیلوریز چکنائی 5.43گرام جاذب چکنائی 3.21گرام کولیسٹرول 7.31ملی گرام فائبر 2.48گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ