اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر سینڈوچ


اشیاء: پنیر 4/3پیالی انڈے چار عدد ڈبل روٹی ایک (بڑی ) مکھن بڑی ٹکیا نمک چائے کا چمچہ ترکیب: ڈبل روٹی کے سلائس کاٹ لیں۔ ایک سلائس پر چھری سے ، مکھن لگائیں۔ دوسرے سلائس پر پنیر رکھیں۔ پھر دونوں سلائس ملا کر تکون کاٹ لیں۔ انڈوں کی سفیدی اور نمک خوب پھینٹ لیں سینڈوچ پر انڈے کی سفیدی لگا کر اوون میں رکھ دیں۔ بادامی ہونے پر نکال لیں۔ چائے کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ