اُردو پوائنٹ پکوان

گرین سینڈوچز


اشیاء: بریڈ(فل سائز) ایک عدد پنیر(ایک انچ کے کیوبز ) حسب ضرورت ہری مرچیں 12عدد ہرا دھنیا(کاٹلیں) گٹھی انار دانہ چار کھانے کے چمچے پو دینہ(کاٹ لیں) گٹھی سفید زیرہ ایک کھانے کے چمچے نمک حسب ذائقہ مٹر(ابلے ہوئے) 1کپ ایواسن فلاور کوکنگ آئل حسب ضرورت ترکیب: ہر دھنیے، پو دینے، انار دانہ، ہری مرچوں اور زیرے کو مکس کر کے اچھی طرح پیس لیں۔ مٹر بھی پیس لیں۔ پنیر، ہری مرچیں، ہرا دھنیا، انار دانہ، پو دینہ، سفید زیرہ، نمک، مٹر اچھی طرح مکس کر لیں۔ بریڈ کے ایک پیس پر آمیزہ اورپنیر کا ٹکڑا رکھیں اور دوسرے پیس سے کور کر لیں۔ اسی طرح تمام سینڈوچیز بنالیں فنگر چپس، اور چٹنی کے ساتھ چائے کے ساتھ لطف اندوز ہوں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ