اُردو پوائنٹ پکوان

فش سلائس


مچھلی کے گوشت سے کھال اور کانٹے علیحدہ کرکے گوشت کو پیالے میں ڈالیں ۔
پیاز،نمک اور انڈا شامل کرکے اس میں میدہ ،سیاہ مرچ پاؤڈر ،چائنیز نمک،ٹماٹو سوس اور ہرادھنیا ڈال کر کانٹے سے مکس کریں ۔
اس کے بعد ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ لیں ۔
ہرسلائس کو چار حصوں میں کاٹ لیں اور تیار کیے ہوئے آمیزے کو ڈبل روٹی کے ہر ٹکڑے پر لگائیں ۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں ۔
(آمیزہ زیادہ گاڑھا نہیں ہونا چاہیے ورنہ سلائس پر چپکے گا نہیں )اس میں سلائس ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں ۔
مزیدار سلائس تیار ہیں سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ