اُردو پوائنٹ پکوان

چیزی بریڈ فنگرز


پہلے بریڈ سلائس کے کنارے کاٹ کر کناروں کو بریڈ کرمبز بنالیں
اب ایک پیالے میں چیڈر چیز، ہری پیاز، کالی مرچ، چکن پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں
پھر بریڈ سلائس کو دبا کر اس میں تیار فلنگ ڈالیں اور رول کر لیں
اب ان بریڈ رولز کو انڈے میں ڈپ کرکے کرمبز میں فولڈ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ