اُردو پوائنٹ پکوان

چیز ٹوسٹ


اجزاء: ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد تازہ کریم آدھی پیالی چیز(کتر لیں) آدھی پیالی گاجریں(کدوکش کرلیں) آدھی پیالی کالی مرچ اور نمک حسب ضرورت تیل حسب ضرورت انڈا پھینٹا ہوا ایک عدد ترکیب: ہر سلائس کے چار تکونے ٹکڑے کر لیں۔ انڈا، کریم، چیز، گاجریں اور نمک مرچ مکس کر یں۔ گاجروں کا آمیزہ ٹوسٹوں پر لگائیں اور تیل میں تل کر سنہری کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ