اُردو پوائنٹ پکوان

اخروٹ کی ٹافی


چینی مکھن کارن سیرپ دودھ اور نمک ملا کر پھینٹیں
ہلکی آنچ پر لکڑی کے چمچ سے چلائیں
اتار کر خوب پھینٹیں
اخروٹ اور چند قطرے ونیلا کے شامل کر کے اس وقت تک چمچ چلائیں جب تک دو بھرنہ ہو جائے
ٹرے میں ہلکا کا سا مکھن لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں
ہلکا ٹھنڈا ہونے پر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
دونوں طرف سے ٹھنڈا کر کے استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ