اُردو پوائنٹ پکوان

لینٹل سوپ


ایک دیگچی میں دال‘پانی اور لہسن ڈال کر اتنا پکائیں کہ دال گل جائے
اس کے بعد بلینڈر میں دال ڈال کربلینڈ کرلیں
سوس پین میں مکھن گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں
اس میں بلینڈ کو ہوئی دال ‘نمک‘چائینز نمک اور سیاہ مرچ پاﺅڈر ڈال کر پکائیں
اُبال آنے پر سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور براﺅن پیاز سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ