اُردو پوائنٹ پکوان

ایگ سوپ


پین میں ڈالڈاالیوآئل میں لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں اوراس میں چکن کی یخنی ڈال دیں۔درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے ابال آنے دیں
ابال آنے پر اس میں نمک چینی اور کالی مرچ شامل کریں۔
پھر ہلکے سے پھنٹیں ہوئے انڈوں کو تیزی سے چمچ چلاتے ہوئے شامل کریں۔کارن فلار کے چارکھانے کے چمچ پانی میں گھول کر سوپ میں ڈال اور گاڑھا ہونے پر چولہے سے اتارلیں۔
پریزنٹیشن: گرم گرم ڈش میں نکال کر اس میں سرکہ اور سویا سوس ڈالیں اور باریک کٹی ہوئی ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ