اُردو پوائنٹ پکوان

کریم آف چکن سوپ


ساس پین میں ایک کھانے کا چمچہ یخنی‘لہسن اور پیاز کو چند منٹ تک پکائیں
پھر باقی یخنی‘1/2 دودھ‘کالی مرچ‘پارسلے‘آل اسپائس پاﺅڈر‘ پیپریکا پاﺅڈر‘ اور نمک ملا کر پھینٹیں
اُبال آجائے تو دم پر رکھ دیں
باقی دودھ میں میدہ ملائیں اسے چمچہ چلاتے ہوئے ساس پین میں شامل کریں
گاڑھا ہونے پر پیالیوں میں نکال لیں
اس میں مرغی ملا ئیں اور ہرادھنیا چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ