اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ایگ ویجی سوپ


سوس پین میں پانی ڈال کرپکائیں
اس میں بند گوبھی، چکن، ہری پیاز، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر 15 منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں
پھر اس میں کارن فلور ڈال کر مکس کریں چمچہ مسلسل ہلاتی رہیں
پھر اس میں تھورا تھوڑا کر کے انڈا ڈالیں
جب انڈا پک جائے تو چولہے سے اتار لیں سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں اور سردیوں کا لطف اٹھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ