اُردو پوائنٹ پکوان

بٹیر کے گوشت کا سوپ


اشیاء: چاول نصف چھٹانک بٹیر کا گوشت ایک پاؤ نمک ایک چمچ چائے کا سیاہ مرچ ایک چمچ چائے کا پانی حسب ضرورت ترکیب: بٹیر ذبح کر کے چار چار ٹکڑے بنا لیں۔ سوس پین میں بٹیر کا گوشت، نمک، سیاہ مرچ، چاول اور ایک ٹکڑا پیاز کا ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار لیں ۔ چھان لیں گرم گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ