اُردو پوائنٹ پکوان

تندوُری چکن


مرغی کے گوشت کو دھو کر رکھ دیں ،اب ایک برتن میں دہی نکال لیں اور اس دہی میں ہلدی،نمک ،پسی لال مرچ ،گرم مصالحہ ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور تھوڑا سازردہ رنگ شامل کرکے مرغی کے گوشت پر لگا کر 25سے20منٹ کے لیے رکھ دیں ۔
اب ایک پتیلی میں تیل گرم کریں اور مصالحہ لگی مرغی کا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ،

جب گوشت گل جائے تو اس میں کوئلہ دہکا کر دھواں دیں اور لیموں ،ہری مرچ ،ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور گرما گر نان کے ساتھ تناول فرمائیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ