اُردو پوائنٹ پکوان

ہلدی چکن


دیگچی میں 1 کپ پانی ڈالیں اور مرغی، نمک، پیاز، ہلدی، پسی کالی مرچ، ادرک لہسن ڈال کر پکنے رکھ دیں
مرغی اور پیاز گل جائے تو پانی خشک کرلیں
پھر فرائی پین میں ڈالیں
اچھی طرح بھون لیں
اوپر سے گرم مصالحہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ ڈال کر 5 منٹ دم پہ رکھ دیں
پویوں اور ہرے رائتے کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ