اُردو پوائنٹ پکوان

چکن کیساڈیا


دیگچی میںتیل گرم کرکے لہسن سنہری کریں
پھر مرغی ملا کر رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں
اس میں اوریگانو‘زیرہ‘پسے ہوئے ٹماٹر‘شملہ مرچ‘پیاز‘ہری مرچیں اور نمک ملا کر بھونیں پھر ٹماٹر دھنیا شامل کرکے چولہا بند کردیں
توے کو چکنا کرکے چپاتی رکھیں
اس کے ایک جانب مرغی چیڈر اور موزریلا پنیر ڈال کر دہرا کرلیں
چپاتی کو دوسری جانب سے بھی سٹیک لیں
اسی طرح سے دوسری چپاتیاں بھی تیار کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ