اُردو پوائنٹ پکوان

چکن فرائیڈ اونین


چکن بریسٹ میں تمام مصالحہ لگا کر دو گھنٹہ رکھ دیں ۔
ایک پین میں تیل گرم کریں ۔
چکن بریسٹ ہلکی آنچ میں تلیں ۔
دونوں طرف سے براؤن ہوجائے تو سویا سوس ڈال کر پکنے دیں تیار ہونے پر اتار لیں ۔
اب ایک ڈش میں چکن نکال کر (اور سوس تیار کرکے پیاز کے لچھے ملا کر )چکن کے اوپر ڈال کر سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ