اُردو پوائنٹ پکوان

سوھن حلوہ


اشیاء: نشاستہ آدھا کلو پانی دو کلو سبز الائچی دس عدد چینی دو کلو گھی آدھا کلو جائفل 3عدد بادام، پستی ایک چھٹانک اخروٹ دس عدد ترکیب: ایک کلو پانی میں چینی حل کر یں اس میں جائفل ، جلوتری اور ٹاٹری پیس کر ملا دیں۔ چولہے پر درمیانی آنچ پر پکائیں شیرہ تیار ہو جائے تو نشاستہ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ 10منٹ بعد اس میں بادام، پستی، اخروٹ ڈال دیں۔ جب حلوے کی طرح ہو جائے تو ایک چمچ گھی ڈال دیں۔ جب سوہن حلوہ تیار ہو جائے تو بڑی ڈش میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ