اُردو پوائنٹ پکوان

شیر خرمہ


دودھ الائچی اور چینی کو ہلکی آنچ پر پکائیں کہ یہ گاڑھا ہوجائے
پھر اس میں سویاں ڈالیں
جب سویاں نرم ہوجائیں تو بھگوئے ہوئے خشک پھل اس میں ڈال دیں
تھوڑی دیر بعد اس میں روح کیوڑا ڈال کر چولہے سے اتارلیں
گرم گرم یا ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ