اُردو پوائنٹ پکوان

شکر قندی کی کھیر1


اشیاء: شکر قندی آدھ کلو دود ھ دو لیٹر چینی حسب مرضی ترکیب: شکر قندی اچھی طرح دھو لیجئے اور دیگچی میں ڈال کر ابال لیجئے۔ جب اچھی طرح گل جائے تو چھلکے اتار کر کچو مربنا لیجئے۔ دودھ پتیلی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیجئے۔ جب ابلنے لگے تو شکر قندی کاکچو مرڈال کر پکائیے۔ جب گاڑھی ہونے لگے تو چینی ڈال دیجئے اور مزید تھوڑی دیر پکائیے۔ پھر اتار کر ڈش میں ڈال دیجئے۔ ٹھنڈی ہونے پر ورق لگا کر پیش کیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ