اُردو پوائنٹ پکوان

پرونٹو سٹرابری کریم


اشیاء: سٹرابری ایک پائنٹ لیمن جوس ایک ٹیبل سپون مکمل دودھ ایک کپ چینی کپ کنڈ ینسڈ ملک ایک کین (چار اونس) لال فوڈ کلر پانچ چھ قطرے ترکیب: سٹرا بریوں کو دھو کر ان کی ٹوپیاں اتار دیں۔ گرائنڈ یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ ایک بڑے پیالے میں پیوری کی ہوئی سٹرا بریاں، چینی ، لیمن جوس کنڈ ینسڈ ملک، مکمل دودھ اور فوڈ کلر ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر جما لیں۔ فریزر میں جمالنے کا طریقہ: تیار شدہ آمیزے کو 5*9انچ کے لوف پین تین ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ ریزر میں رکھ کر جب تک پختہ نہ ہو جائے فریز کر یں۔ فریز نگ کے دوران کانٹے سے دو تین مرتبہ ہلا دیں۔ اس کے بعد چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ لیں۔ الیکٹر ک مکسچر سے انہیں پھینٹ لیں، فوراً پیش کر یں یا پھر پھینٹے ہوئے آمیزے کو سوس پین میں ڈال کر پھر سے فریزر میں رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ