اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو فروٹ کریم


اشیاء: آم میٹھے ایک کلو کیلے چھ عدد سیب چار عدد دودھ ایک لیٹر چینی 250گرام کسٹرڈپاؤڈر دو بڑے چمچے ترکیب: پہلے دودھ کو گرم کر کے اس میں چینی حل کر دیجئے پھر کسٹرڈ پاؤڈر ملا کر پکا لیجئے۔ جب پک کر ذرا گاڑھا ہو جائے۔ تو آموں کا رس نکال کر اس میں ملا لیجئے اور مزید پکا ئیے۔ پھر کیلے اور سیب چھیل کر ان کے ٹکڑے اور قتلے کر کے شامل کر دیجئے اور اس مرکب کو کسی برتن میں ڈال کر فریج میں رکھ دیجئے یا برف میں ٹھنڈا کر لیجئے جم جانے پر شوق فرمائیے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ